مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پولیس کے کمانڈر شاکر جودت کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز کی موصل ایئر پورٹ کو آزاد کرانے کے لئے کارروائی جاری ہے عراقی فورسز نے آدھے ایئر پورٹ کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز موصل ایئر پورٹ کے اندر داخل ہوگئی ہیں اور ادھے ایئر پورٹ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
عراقی پولیس کے کمانڈر شاکر جودت کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز کی موصل ایئر پورٹ کو آزاد کرانے کے لئے کارروائی جاری ہے عراقی فورسز نے آدھے ایئر پورٹ کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
News ID 1870647
آپ کا تبصرہ